Friends
If You Want To Share Ghazals With Friends Then Click On Share Button Below The Post Regards.
GhazalWorld Team

Monday, November 14, 2011



میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے

ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو الہٰی سونا کر دے

میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تُو چاہتا ہے، مجھ کو ویسا کر دے

ایک نظر اپنے گناہگار پہ کر کے اے اللٌہ
اپنی رحمت کا طلبگار ہمیشہ کر دے آمـــــــــــــين